محبت نامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - محبت کی چھٹی، پریم پتر، محبت بھرا ختم، (مجازاً) کسی دوست کا خط۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - محبت کی چھٹی، پریم پتر، محبت بھرا ختم، (مجازاً) کسی دوست کا خط۔